بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

معروف بھارتی کرکٹر نے منگنی کرلی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈ شاردل ٹھاکر نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کرلی۔شاردل ٹھاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی منگنی کی دلکش تصاویر شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاردل ٹھاکر اور اْن کی منگیتر نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر ’ہلکے پیازی‘ رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔تصاویر میں دیکھا

جاسکتا ہے کہ منگنی کے دن شاردل ٹھاکر اور اْن کی منگیتر بیحد خوبصورت لگ رہی تھیں۔شاردل ٹھاکر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’ہمیشہ والے سفر کا آغاز ہوگیا ہے۔ اْنہوں نے کیپشن میں دل والے اور انگوٹھی والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔واضح رہے کہ شاردل ٹھاکر بھارت کے لیے 15 ون ڈے اور 22 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے علاوہ چار ٹیسٹ میچ کھیل چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…