اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

سرکاری ٹی وی سے سینکڑوں ملازمین کو جبری نوکریوں سے نکالنے کی منصوبہ بندی، اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے سرکاری ٹی وی چینل سے سینکڑوں ملازمین کو جبری نوکریوں سے نکالنے کی منصوبہ بندی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔اراکین اسمبلی خواجہ عمران نذیر،سمیع اللہ خان،سعدیہ تیمور اور حناپرویز بٹ نے مشترکہ قرارداد جمع کرائی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ٹی وی چینل سے سینکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے

فارغ کرنے کی منصوبہ بندی کی جاہری ہے ۔ایک عدالتی حکومت کے تحت پہلے ہی 16ہزار ملازمین کو نوکریوں سے نکالا جا چکا ہے۔اگرسرکاری ٹی وی چینل میں لوگوں کی نوکریاں محفوظ نہیں تو پرائیویٹ میڈیا ورکرز کیسے محفوظ ہو سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت پی ٹی وی کے سینکڑوں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی بجائے اپنے وعدے کے مطابق تحفظ فراہم کرے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…