منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے تین اہم اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کا خدشہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) ملک کے تین اہم ترین اداروں پر ممکنہ دہشتگرد حملے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کردیا گیا۔حساس اداروں نے تینوں اداروں کو سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی ۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے تین اہم ادارے جن میں ایف آئی اے، نادرا اور ایف بی آر ہیڈکوارٹر ہیں ان پر دہشتگرد حملے کا خدشہ ہے ۔ حساس اداروں نے ممکنہ دہشتگرد حملے سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں اداروں کو ہشتگرد حملہ بارود سے بھری گاڑی سے کیا جاسکتا ہے۔ حساس اداروں نے تینوں ادار وں کو سیکورٹی سخت کرنے سمیت ہدایت پر عمل درآمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے سیکورٹی بڑھانے سمیت مشکوک افراد پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے جبکہ ایف بی آر ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے فیلڈ دفاتر کو خط ارسال کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…