چٹااگ نگ (این این آئی)چٹا گانگ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اوپنر عابد علی نے سنچری مکمل کرلی، ان کی اننگز میں 9 چوکے اور 2 چھکے شامل ہیں۔عابد علی کی انٹرنیشنل ٹیسٹ کیرئیر کی یہ چوتھی سنچری ہے، اس قبل انہوں نے 2 سنچریاں سری لنکا اور ایک زمبابوے کیخلاف بنائی ہیں۔اب تک ٹیسٹ کیریئر میں انہوں نے 15 انٹرنیشنل میچز میں 24 اننگز میں 1040 رنز بنالئے ہیں جس میں 4 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
پاکستانی اوپنر عابد علی نے بنگلہ دیش کے خلاف سنچری بنالی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا
-
پاکستان میں موبائل فونز پر ڈیوٹیز میں کمی، قیمتیں کتنی کم ہو سکتی ہیں؟
-
بہنوں کی کمال بہادری نے گوجرانوالہ میں 16 سالہ لڑکی کے اغواء کی سنسنی خیز کوشش ناکام بنادی
-
ایف بی آر نے قطر میں مقیم پاکستانی کا بینک اکاؤنٹ خالی کردیا



















































