اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی) سعودی عرب سے دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر آگئی، عمرہ زائرین کیلئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کردی گئی۔سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے دنیا بھر کے اٹھارہ سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو عمرے کی اجازت دیدی، عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی اور دوسری منزل پر طواف کعبہ بھی کر سکیں گے۔زائرین کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے، مسجد الحرام میں آنے والوں کو ماسک کی پابندی بھی کرنی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…