اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں کمی کب سے ہو گی ؟ ترجمان وزارت خزانہ نے بڑی خوشخبری سناد ی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن )تیل کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ 15دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایا ں کمی کی جائے گی ۔

واضح رہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 15 فیصد کمی، برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 72.72 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ ڈبلیوٹی آئی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 68 ڈالرفی بیرل کی سطح پرآگئی ہے جس کے بعد اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ کا آغازکردیا۔ مقامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے ۔ اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 72.91ڈالرفی بیرل کی سطح پر آ چکی ہیں ۔قیمتوں میں کمی کا اثر پاکستان میں 15 دسمبر سے دکھائی دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…