اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے920روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ماہانہ 720روپے منافع ملے گا۔ڈیفنس سیونگ اسکیم کے تحت پہلے مہینے 3700روپے جبکہ آخری مہینے 4400روپے منافع ملے گا۔اس اسکیم کے تحت 100000روپے دس سال میں 240000 روپے ہو جائیں گے۔
قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































