فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں 10سالہ بچی کی سڑک پرگاڑی چلانیکی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا ایک تقریباً 10 سالہ بچی گاڑی چلارہی ہے اور اس نے ساتھ میں دوسری سیٹ پر ایک چھوٹے بچے کو بھی بٹھا رکھا ہے۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو سمن آباد کے علاقے کی بتائی گئی ہے۔ویڈیو سامنے آنے پر سٹی ٹریفک آفیسر نے سمن آباد سیکٹرکی پولیس کوکارکی تلاش کا حکم دیا ہے جب کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ سے بھی اسکا سراغ لگایا جا رہا ہے جس کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائیگی۔
10سالہ بچی کی سڑک پرگاڑی چلانیکی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































