اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پبلک نیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر لیاقت نے دو شادیاں اور کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے شادیاں کتنی کی ہیں اور کتنی اور کرنے کا ارادہ ہے، جس پر ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا کہ دو کی ہیں اوردو اور کروں گا، ان کا کہنا تھا کہ طوبیٰ 24 سال کی تھی اب جن سے شادی کروں گا ان کی عمریں بیس اور اکیس سال ہوں گی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان کرپٹ نہیں ہیں، غلط نہیں ہیں، امید رکھنی چاہیے کہ اچھا ہو گا اس میں دیر ضرور لگ سکتی ہے۔
تیسری اور چوتھی شادی 20 اور 21 سال کی لڑکیوں سے کروں گا، ڈاکٹر عامر لیاقت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































