پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

2 سروں والے بچے کی پیدائش پر والدین ہسپتال سے فرار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ایک اسپتال میں ایک خاتون نے دو سروں والے بچے کو جنم دیا، بچے کی پیدائش کے بعد اس کے والدین بچے کو اسپتال میں چھوڑ کر ہی فرار ہوگئے۔ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرار ہونے کے بعد جب بچے کے والدین کا پتہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو اسپتال میں درج

ان کا پتا بھی جعلی نکلا۔اسپتال عملے کے مطابق انہیں پہلے سے ہی اندازہ تھا کہ ان کا بچہ نارمل نہیں ہوگا یا انہوں نے پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ بچے کو جنم دینے کے بعد انہیں فرار ہونا پڑے گا۔پیدائش کے بعد بچے کو آئی سی یو میں چھوڑ کر ماں فرار ہوگئی، اسپتال کے ڈاکٹروں نے بچے کو بچانے کی ذمہ داری لے لی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…