اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

علیم خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، وزارت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیرخوراک عبدالعلیم خان نے اپنی دونوں وزارتوں سے استعفیٰ دے دیا انہوں نے اپنا استعفیٰ ہفتے کی صبح وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ایک ملاقات میں پیش کیا۔ جس میں استعفے کی وجوہات درج کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر نے موقف اختیار کیا ہے کہ بعض ذاتی وجوہات کی بنا پر دونوں وزارتوں پر

مزید فائز نہیں رہنا چاہتے اس لئے ان کا استعفیٰ منظور کیا جائے ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عبدالعلیم خان کی جانب سے پیش کئے گئے استعفے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عبدالعلیم خان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ عبدالعلیم خان کی پارٹی کے لئے خدمات قابل قدر ہیں اور وہ پارٹی کا اثاثہ ہیں۔ جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…