منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی ٗ جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے، پولیس خاموش تماشائی بنی رہی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں ہندئو انتہا پسندوں نے نمازِ جمعہ کے دوران جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگادیئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر گڑگاؤں میں

جمعے کی نماز کے دوران نماز میں خلل ڈالنے کیلئے ہندو انتہا پسند ہجوم کی صورت میں آئے اور نماز کے مقام پر جے شری رام اور بھارت ماتا کی جے کے نعرے لگادیئے۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں نمازِ جمعہ کی تیاریاں جاری تھیں کہ وہاں ہندو انتہا پسندوں کا گروہ آن پہنچا جس نے نہ صرف نمازیوں کی نماز میں خلل ڈالنے کیلئے ہلڑ بازی کی بلکہ شدید نعرے بازی بھی کی۔جیسے ہی نماز شروع ہوئی تو انتہا پسندوں نے 30 میٹر سے کم کے فاصلے سے نعرے بازی شروع کردی۔ہندو انتہا پسندوں کی اس ہلڑ بازی کے موقع پر موجود پولیس اہلکار خاموش تماشائی بن رہے اور کسی نے ان کے خلاف مزاحمت نہیں کی۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…