منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

احساس کفالت پروگرام ، ایجنٹ ہمیں کہتے ہیں دو ہزار تین ہزار دو تو تمہیں پیسے دیتے ہیںورنہ بھاڑ میں جاؤ ، لاچار اور مجبور عورتوں کا افسوسناک انکشاف

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) تاندلیانوالہ احساس کفالت پروگرام کے تحت قائم احساس کفالت سنٹر تاندلیانوالہ میں بے حسی ، غریب لوگوں کی عزت نفس کو مجروح کیئے جانے اور انسانیت کی تذلیل کی انتہا ہوگئی ،، احساس کفالت سنٹر میں غریب عورتوں کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک ،

نہ وہاں پینے کا پانی اور نہ ہی ٹوائیلٹ کی سہولت موجود ،غریب عورتیں دور دراز گاؤں سے صبح فجر کے وقت آتی ہیں اور شام کے وقت نامراد واپس لوٹ جاتیں ہیں ،لا چار اور مجبور عورتوں کا کہنا ہے کہ ایجنٹ ہمیں کہتے ہیں دو ہزار تین ہزار دو تو تمہیں پیسے دیتے ہیں ورنہ بھاڑ میں جاؤ عورتوں کی دھکم پیل کی وجہ سے ضعیف عورتیں گررتی پڑھتی دکھائی دیتی ہیں عوامی سماجی حلقوں نے کہا ہے ریاست مدینہ کا دعوہ کرنے والوں کا یہ حالات منہ چڑھا رہے ہیں ریاست مدینہ میں تو خلیفہ وقت رات کی تاریکی میں سامان غرباء کے گھروں میں پہنچایا کرتے تھے جبکہ یہاں لا چار غرباء کی عزت نفس کو مجروح کیا جا رہا ہے-



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…