اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، سابق کپتان دبئی ایکسپو میں صوبہ پنجاب کی نمائندگی کریں گے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی)دبئی ایکسپو سے متعلق پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، دبئی ایکسپو میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی کی جانب سے کرکٹ سٹار شاہد آفریدی سپورٹس کے حوالے سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے،شاہد آفریدی نے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کرنے کی پیشکش قبول کرلی ہے، شاہد آفریدی کھیلوں اور نوجوانوں کے امور پر محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے سفیر ہوں گے،شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے، دبئی ایکسپو میں دنیا بھر کے ممالک اور کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…