پشاور(آن لائن)تھانہ میچنی کے علاقہ پٹوار پایان میں لڑائی جھگڑوں سے منعہ کرنے پر بد بخت بیٹے نے والدہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ابوزر ولد افضل سکنہ پٹوار پایاں گھڑی فضل حق نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کی والدہ شہناز بی بی اور اس کے بھائی ابوبکر کو لڑائی جھگڑوں سے باز آنے کی نصیحت کررہے تھے اسی دوران ابوبکر نے والدہ کی نصیحت کو برا مان کر پستول سے فائرنگ کرکے ان کو قتل کردیا اس نے ابوبکر کو روکنے کی کوشش کی تو اس پر بھی فائرنگ کیا اور فرار ہوگئے۔
سدھارنے کی کوشش پر بدبخت بیٹے نے اپنی والدہ کو قتل کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































