اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ، ہڑتال ختم ہونے کی امید

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی )حکومت نے پیٹرولیم ڈیلرز کو معاملات جلد حل کروانے کی یقین دہانی کرادی ۔ حکام وزارت پٹرولیم نے کہاکہ پیٹرولیم ڈیلرز کے جواب کا انتظار ہے امید ہے ہڑتال ختم ہوجائے گی،پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران سے مکمل رابطے میں ہیں۔ حکام کے مطابق کوشش ہے کہ کچھ دیر میں پیش رفت ہوجائے گی،کچھ دیر پہلے بھی نمائندوں سے دوبارہ رابطہ ہوا ہے مثبت پیش رفت ہے۔ترجمان ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایسوسی ایشن کی رابطے کی تردید,,ہم سے کسی نے رابطہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…