اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی عامر متین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ ایک بار کیپٹن (ر) صفدر نے صحافیوں کو کوڑے مارے تھے۔عام متین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ جب پاور میں تھی تو جاتی عمرہ میں باڑ وغیرہ لگائی جا رہی تھی، اس حوالے سے خبربنانے کے لئے کچھ صحافی وہاں گئے تو انہیں پکڑ لیا گیا، ان صحافیوں کو درختوں سے آٹھ گھنٹے باندھ کر رکھا گیا، اس موقع پر نہ صرف کیپٹن (ر) صفدر کے کارندوں نے کوڑے لگائے بلکہ کیپٹن (ر) صفدر نے اپنے ہاتھوں سے بھی کوڑے مارے۔
وہ وقت جب کیپٹن صفدر نے جاتی امراء جانے والے صحافیوں کو درختوں سے باندھ کر کوڑے مارے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































