اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد زبیرنے کہا ہے کہ پاکستان کا قرضہ اور واجبات1947 سے 2018 تک 71 سال میں 30 کھرب تک پہنچے جبکہ خان صاحب نے صرف3 سال میں یہ کام کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ عمران خان صاحب نے صرف 3 سال میں ملکی قرضے میں 20 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔سابق گورنر سندھ نے کہا کہ یہ ایسے شخص نیکیا جس نے قرض کم کرنے اورکبھی بھیک نہ مانگنے کا وعدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اگر وہ رہتا ہے تو اگلے 2 سال کا تصور کرلیں۔
عمران خان نے صرف 3 سال میں 71 سال جتنا قرضہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































