منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی سہ ماہی تجدید کا آغاز

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ۔

وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے غیر ملکیوں سے تمام فیسیں سہ ماہی وصول کی جا سکتی ہیں،فیصلے میں گھریلو عملہ اور اس ضمن میں آنے والے کارکن شامل نہیں ہوں گے۔وزارت ذاخلہ کے مطابق فیصلے پر باقاعدہ عملدرآمد کے بعد اقاموں اور لیبر کارڈ کی تجدید کے لیے کفیلوں کو تین ماہ، چھ ماہ، نو ماہ اور 12 ماہ کے آپشن دیے جائیں گے،یہی سہولت غیر ملکی مقیم کے اہل خانہ کے اقاموں کی تجدید کے لیے بھی ہوگی،سہ ماہی تجدید کی سہولت سے کفیل اپنے کارکنوں کی ضرورت کے مطابق اقامہ تجدید کرا سکتے ہیں۔دوسری طرف محکمہ پاسپورٹ نے کہا کہ اقاموں اور لیبر کارڈ کی تجدید کے لیے نئی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے کی طرح ابشر بزنس اور مقیم پورٹل سے رجوع کرلیا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…