منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے نااہل قرار

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام سیف کوصدارتی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سیف الاسلام قذافی صدارتی

الیکشن لڑنے کے اہل نہیں اس لیے ان کا نام صدارتی امیدواروں کی فہرست سے خارج کردیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق طرابلس میں ملٹری پراسیکیوٹر نے الیکشن کمیشن پر زور دیا تھا کہ سیف الاسلام سیف کو 2015 میں جنگی جرائم کے الزامات میں ایک عدالت نے سزائے موت کا حکم سنایا تھا اس لیے ان کا نام صدارتی انتخابات سے خارج کردیا جائے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب کی دوڑ میں 98 امیدوار شامل تھے جس میں الیکشن کمیشن نے ابتدائی طور پر 25 کے نام خارج کردیے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق لیبیا میں صدارتی انتخاب 24 دسمبر کو ہوں گے جبکہ امیدواروں میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل سیف الاسلام قذافی نے صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…