اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این ائی) حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا شناختی کارڈ دینے پراشٹام فروش کمپیوٹرپراندراج کریگا۔ حکومت نے آن لائن اشٹام پیپرسسٹم شروع کردیا ۔اشٹام فروش شناختی کارڈ دینے پر کمپیوٹر میں اندراج کریگا۔ اشٹام فروش سفید کاغذ پرکمپیوٹرسے اندراج کے بعد اشٹام جاری کرے گا، ماتحت عدالتوں میں اشٹام فروشوں نے آن لائن کام شروع کردیا ۔عدالتوں سے 100اور200روپے کی اشٹام لئے  جاسکتے ہیں جبکہ 500سے  زائد کے اشٹام بینک سے حاصل کیے سکیں گے۔ آن لائن اشٹام پیپرنکلنے سے جعلی سازی کاخاتمہ ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…