پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

اسپیشل اولمپکس گیمز ختم ، پاکستان نے 33میڈل جیتے

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)اسپیشل اولمپکس گیمز لاس اینجلس میں ختم ہوگئے ¾ پاکستان نے 14طلائی تمغوں کے ساتھ 33میڈل حاصل کئے،قومی کھلاڑی 5اگست کی رات وطن واپس لوٹیں گے۔اسپیشل اولمپک ورلڈگیمز امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں دس روز تک جاری رہے جس میں 165ممالک کے ساڑے 6ہزار ایتھلیٹس شریک ہوئے،ورلڈگیمز میں پاکستان کے 77رکنی دستے نے نوکھیلوں میں حصہ لیا، اور مجموعی طور پر 33میڈلز اپنے نام کئے، جس میں 14سونے،11چاندی اور 8کانسی کے تمغے شامل ہیں،پاکستانی دستہ 5اگست کی رات وطن پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…