منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

چالان کاٹنے پر ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں رکشہ ڈرائیور نے مبینہ طور پر ٹریفک پولیس کے رویئے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے رکشہ کو آگ لگالی۔رکشہ کو آگ لگانے والے ڈرائیور نے الزام لگایا کہ ٹریفک پولیس نے اس سے رشوت مانگی تھی، نہ دینے پر چالان کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس کا موقف ہے کہ کاغذات نہ ہونے پر رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا گیا، بعد ازاں رکشہ ڈرائیور شوکت امین نے ٹریفک پولیس کو حلف نامہ جمع کرادیا۔رکشہ ڈرائیور نے بتایاکہ ٹریفک اہلکار نے کاغذات مانگے، جس پر اس کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا اور جذبات میں آکر رکشے کو آگ لگادی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…