پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

اپنے وطن پاکستان واپس آنے کیلئے سب تیار ہیں، شاداب خان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہاہے کہ اپنے وطن پاکستان واپس آنے کیلئے سب تیار ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنی دو تصاویر شیئر کیں جن میں وہ کالا چشمہ لگائے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔شاداب خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اپنے وطن پاکستان واپس آنے کیلئے سب تیار ہیں۔قومی کرکٹر نے کہا کہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بنگلادیش میں اچھا وقت گزرا۔اْنہوں نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ اور شائقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’آپ کی مہمان نوازی کے لیے سب کا شکریہ۔شاداب خان نے کہا کہ اپنے والدین اور خاندان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے کا منتظر ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ فتح حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…