اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

تین افراد کی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بھی بناتے رہے ، 2 ملزمان گرفتار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک )تین افراد کی خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی ، ویڈیو بھی بناتے رہے ، 2 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ مبینہ زیادتی کا واقعہ کینٹ کے علاقے لشکری پورہ میں پیش آیا ،جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں متاثرہ خاتون نےکہاکہ ملزم رات کو گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زورپر زیادتی کی اور اس دوران ویڈیو بھی بناتے رہے۔مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان خاتون کے شوہر کے قریبی رشتے دار ہیں جن میں سے 2 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…