اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

احساس راشن رجسٹریشن کیلئے ‘ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )وزیراعظم کی معاون خصوصی سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ا حساس راشن رجسٹریشن کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ احساس راشن رعایت کیلئے ہر گھرانے کا ایک ہی فرد اہل ہوگا، گھرانے کا کوئی بھی فرد رجسٹریشن کیلئے

شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کر سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ شناختی کارڈ نمبر ایسی موبائل سم سے بھیجا جائے جو اس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ثانیہ نشتر کے مطابق احساس راشن رعایت پروگرام سے 2 کروڑ خاندان مستفید ہوں گے، کریانہ مالکان راشن پروگرام کیلئے صرف احساس راشن ویب پورٹل پرہی رجسٹر ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…