اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصل خانے(قونصلیٹ) کھولنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نئے قونصلیٹ کھولنے کا

فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پرکیا گیا ہے،عراق میں نئے قونصلیٹ پاکستانی زائرین کی سہولت کیلئے کام کریں گے، اٹلانٹا میں نیا قونصلیٹ بین الاقوامی میڈیاہینڈلنگ اورپاکستان کے مثبت تشخص کیلئے کام کریگا۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ ان مشنز پر مزید انتظامی اور دیگر امور پرکام مکمل کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…