اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

نادرا نے 5 کروڑ 9 لاکھ سے زائد بچوں کو رجسٹر کر لیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے ملک کے 5 کروڑ 9 لاکھ 52 ہزار 898 بچوں کو رجسٹر کر لیا ۔ترجمان کے مطابق غیر رجسٹرڈ بچوں کو رجسٹر کرنے کے لیے نادرا نے 48 موبائل رجسٹریشن وین تعینات کی ہیں، اب تک 2 ہزار 524 یتیم بچوں کو بھی رجسٹر کیا جا چکا ہے۔160 یتیم بچے ایسے ہیں جن کے والدین کا

معلوم نہیں ان کو بھی حال ہی میں رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ نادرا قدم بہ قدم شمولیتی رجسٹریشن کی طرف بڑھ رہا ہے، اور یہ اس سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔نادرا حکام کے مطابق رواں سال یتیم خانوں میں رہائش پذیر تمام بچوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی جائے گی، یہ قدم یتیم بچوں یا ان لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے جن کے والدین علیحدگی اختیار کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…