منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کی زیر صدارت ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی زیرصدارت پارٹی رہنمائوں اور ترجمانوں کے اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع

نے بتایاکہ آئی ایم ایف پیکج سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزراء اور رہنمائوں کو عوامی رابطوں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سابق چیف جسٹس کی آڈیو کا بھی تذکرہ ہوا وزیر اعظم نے کہاکہ آپ صرف ن لیگ کی تاریخ کو یاد رکھیں،یہ وہی ہیں جنہوں نے جسٹس قیوم سے مرضی کے فیصلے کروائے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ یہ ایک مافیا ہے جو زاتی مفادات میں اداروں اور شخصیات کو متنازعہ بناتا ہے۔وزیراعظم نے رہنمائوں اور ترجمانوں کو ای وی ایم سے متعلق ہدایت کی ۔ وزیر اعظم نے کہاکہ آئندہ انتخابات ہر صورت ای وی ایم پر ہی کروائے جائیں گے،آپ زیادہ سے زیادہ ای وی ایم پر لوگوں کے تحفظات کو دور کریں،وزیراعظم نے پارٹی رہنماوں کو ووٹر لسٹوں پر بھی کام کرنے کی ہدایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…