جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

اپنی آواز نہ پہچاننے والا کل اپنے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا ٗپرویز رشید نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو اپنی آواز پہچاننے سے معذوری ظاہر کر رہا ہے وہ کل اپنے لکھے فیصلوں سے بھی مکر جائے گا۔نون لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے موقع پر نواز شریف کی تقریر کو روکنے کی کوششیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کی تاریں کاٹ کر اور جیمر لگا کر شرکاء کو تقریر سننے سے محروم رکھنے کی کوشش کی گئی۔لیگی رہنما نے کہا کہ فسطائی اور شیطانی کوشش عمرانی حکومت کے خوف کی نشانی ہے جو جھوٹ کو سچ سے ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…