اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں کب ہو گی ؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے نواسے اور مریم صفدر ،کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کی دعوت ولیمہ کی تقریب17دسمبر کو لاہورمیں ہو گی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنید صفدر 16دسمبر کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ لندن سے لاہور آئیں گے جبکہ ولیمہ کی تقریب 17دسمبر کو منعقدہو گی جس میں

صرف خاندان کے افراد ہی شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق جاتی امراء میں منعقدہ ولیمہ کی تقریب میں نوازشریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔ یاد رہے کہ جنید صفدر کی شادی کی تقریب لندن میں ہوئی تھی جس میںنواز شریف اور وہاں موجود دیگر رشتہ دارشریک ہوئے تھے ۔مریم صفدراورکیپٹن(ر) صفدر شادی کی تقریب میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…