منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

بابر اعظم نے اپنی ٹیم سے محبت کے اظہار کے لیے لو والی ایموجی کے ساتھ قومی ٹیم کی تصویر شیئر کی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی ٹیم سے محبت کے اظہار کے لیے لو والی ایموجی کے ساتھ قومی ٹیم کی تصویر شیئر کی۔واضح رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کررکھی ہے ،ڈھاکا میں کھیلے گئے

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دیا تھا جو شاہینز نے 19ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔بابر اعظم نے کہا کہ ہمارا اصل ہدف ٹیم کا مومنٹم برقرار رکھنا تھا۔پاکستان ٹیم کے کپتان نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے اچھا کھیلا ہے آگے بھی اسے برقرار رکھیں۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…