پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اغواء اور زیادتی کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر گڑھ( آن لائن ) جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ میں اغوا، زیادتی اور تشدد کا الزام لگانے والی لیڈی سب انسپکٹر کو ہی نوکری سے نکال دیا گیا۔مظفر گڑھ میں اعلیٰ حکام کی جانب سے لیڈی سب انسپکٹر کے الزمات کی تحقیقات اور فیصلے سے پہلے ہی ایکشن لیتے ہوئے خاتون پولیس اہلکار کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن

کے مطابق خاتون پولیس اہلکار کو زیادتی کے متاثرین کی ویڈیوز، پولیس ریکارڈ اور حساس معلومات شیئر کرنے پر نوکری سے نکالا گیا۔ پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر نے 4 ستمبر کو ملزم کاشف کیخلاف اغوا، زیادتی اور تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، جس کے فوری بعد کارروائی کی گئی اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…