اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ہیکرز نے چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی جانب سے چین اور پاکستان کے دفاعی اور سرکاری اداروں کی ویب سائٹس ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز کی ٹیم بھارتی دار الحکومت نئی دہلی سے کام کر رہی ہے جب کہ انہوں نے ویب سائٹس ہیک کرتے ہوئے خود کو خفیہ رکھنے کی کوشش نہیں کی۔
بھارتی ہیکرز کی چین اور پاکستان پر سائبر حملہ کرنے کی کوشش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































