پیرس (این این آئی )فرانس میں پاکستانی نژاد کم عمر نوجوان سید ایمان شعیب نے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے پر انھیں گولڈ میڈل دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانس کی معررف روحانی شخصیت ڈاکٹر کمال حسین کے بیٹے سید ایمان شعیب نے 17ستمبر تا 17نومبر ((دوماہ)میں فرانس کے کالج میں آٹھویں کلاس کے تمام مضامین میں نمایاں پوزیشن لیا جس پر گولڈ میڈل دیا گیا۔سید ایمان شعیب نہایت ہی ذہین طالب علموں میں شمار ہوتے ہیں جس کے باعث ان کے والدین اور پاکستانی کمیونٹی اس حوالے سے انھیں ایک قابل فخر طالب علم سمجھتے ہیں۔
فرانس میں کم عمر پاکستانی طالب علم کا اعزاز، گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا



















































