پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار گئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)صوبہ سندھ میں خسرہ اور روبیلا خسرہ کے امراض وبائی مرض کی طرح پھیلنے لگے ہیں، رواں سال 45 بچے جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ماہرینِ طب کے مطابق بچوں کے چہرے اور جسم پر سرخ دانوں کا نمودار ہونا، تیز بخار اور نمونیا، خسرہ اور روبیلا خسرہ کی علامتیں ہیں جو سندھ میں تیزی

سے پھیل رہا ہے۔سندھ میں خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی مہم 27 نومبر تک جاری رہے گی۔ماہرین طب نے زور دیتے ہوئے کہا کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، والدین کو چاہئے کہ محکمہ صحت کی جانب سے شروع ہونے والی خسرہ اور روبیلا سے بچائو کی مہم کے دوران ٹیکے لگوا کر بچوں کی زندگی کو محفوظ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…