اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ میں تماشائی نے میدان میں آکر کیا حرکت کی؟ویڈیو وائرل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

رانچی (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران ایک تماشائی سکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے میدان میں گھس آیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ

میں ایک تماشائی نے سکیورٹی حصار کو توڑا اور کھیل کے دوران ہی میدان میں کود گیا اور اپنی خواہش پوری کرنے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تماشائی بھارتی کپتان روہت شرما کا مداح تھا جس نے میدان میں آتے ہی روہت کی طرف دوڑ لگائی اور ان کے پاؤں چھونے کی کوشش کی۔تماشائی کے میدان میں آنے پر اسٹیڈیم کی سکیورٹی کا عملہ فوری متحرک ہوگیا جس نے اسے باہر لے جانے کی کوشش کی لیکن مذکورہ شخص خود ہی بھاگتا ہوا میدان سے نکل گیا۔تماشائی کی میدان میں آنے اور روہت شرما کے پاؤں چھونے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…