پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حسن علی کو وارننگ

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حسن علی کو میچ ریفری کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے۔گزشتہ روز ہونے والے پاک بنگلا میچ کے دوران بنگلادیش کے نورالحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد کیے گئے اشاروں پر امپائرز نے حسن علی کو چارج کیا ہے۔حسن علی کی جانب سے غلطی کا اعتراف کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی جانب سے حسن علی کو تنبیہ کے ساتھ ڈسپلنری کوڈ میں ڈی میرٹ پوائنٹ کی بھی سزا دی گئی ہے۔واضح رہے کہ حسن علی نے پہلے میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…