پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارنےویڈیو شیئر کر دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکار افتخارعفی نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ افتخارعفی ویڈیو بناتے ہوئے ڈرامے کے تمام ٹیم کے بارے میں آگاہ بھی کر تے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ ڈرامے کے ڈائریکٹر شہزادکشمیری نماز کا وقت ہونے پر سیٹ پر ہی نماز اداکررہے ہیں اور بعد ازاں انہیں سنوکر کھیلتے

ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ وقفے کے دوران ساری ٹیم کے ممبران سنوکر ٹیبل کے گرد جمع ہیں اور خوب ہلہ گلہ کر رہے ہیں ۔افتخارعفیکی جانب سے ڈرامے کے مرکزی کردار نبھانے والے احمد علی اکبر کو بھی دکھایا جاتاہے جن سے افتخار عفی ان کی تعلیم اورشادی شدہ ہونے کے بارے میں پوچھتے ہیں جس پر وہ مسکراہٹ کے ساتھ کہتے ہیں ’’ایم بی اے ہوں ،کنوارہ ہوں اگرکوئی رشتہ ہے تو ‘‘اس پر خوب قہقہ لگتا ہے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…