پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ ایم بی اے ہوں،کنوارہ ہوں،کوئی رشتہ ہے ‘‘ ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکارویڈیو شیئر کر دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ناموررائٹر،ڈائریکٹرو اداکار افتخارعفی نے شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ’’ پری زاد‘‘ کی ریکارڈنگ کے دوران سیٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ افتخارعفی ویڈیو بناتے ہوئے ڈرامے کے تمام ٹیم کے بارے میں آگاہ بھی کر تے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے

کہ ڈرامے کے ڈائریکٹر شہزادکشمیری نماز کا وقت ہونے پر سیٹ پر ہی نماز اداکررہے ہیں اور بعد ازاں انہیں سنوکر کھیلتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔ وقفے کے دوران ساری ٹیم کے ممبران سنوکر ٹیبل کے گرد جمع ہیں اور خوب ہلہ گلہ کر رہے ہیں ۔افتخارعفی کی جانب سے ڈرامے کے مرکزی کردار نبھانے والے احمد علی اکبر کو بھی دکھایا جاتاہے جن سے افتخار عفی ان کی تعلیم اورشادی شدہ ہونے کے بارے میں پوچھتے ہیں جس پر وہ مسکراہٹ کے ساتھ کہتے ہیں ’’ایم بی اے ہوں ،کنوارہ ہوں اگرکوئی رشتہ ہے تو ‘‘اس پر خوب قہقہ لگتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…