ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مصر نے پاکستان کے 10 مذبح خانوں سے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این ائی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہاہے کہ مصر نے پاکستان کے 10 مذبح خانوں سے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ۔جمعہ کو اپنے بیان میں انہوںنے بتایاکہ مصر نے پاکستان کے 10 مذبح خانوں سے گوشت کی درآمد کی اجازت دے دی ،ان مذبح خانوں کو

مصر کے محکمہ ویٹرنری نے گوشت برآمد کرنے کی اجازت دی ۔انہوںنے کہاکہ مصری ویٹرنری حکام نے فیصلہ آڈٹ کے نتیجے میں کیا ہے، یہ جغرافیائی اور مصنوعات کی تنوع کی ہماری پالیسی کا ایک حصہ ہے، گوشت کے برآمد کنندگان اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…