منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

گھر میں کوئی میری نہیں سنتا، میری بیوی مجھ سے ناراض ہے، آپ میری بیوی کو منا سکتے ہیں؟ اسے منانے کیلئے گانا سنانا چاہتا ہوں، رانا شمیم کے بیٹے کا لاابالی انداز، دوران گفتگو ”شربت“ پیتے رہے, کاشف عباسی نے ہاتھ جوڑ دیے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مریم نواز کے حوالے سے جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ایفی ڈیوٹ دینے والے رانا شمیم کے بیٹے کے بارے میں سوشل میڈیا پر

ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ اپنی گاڑی میں موجود ہیں اور انٹرویو دے رہے ہیں، نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وہ نیشنل ٹی وی شو میں سن گلاس لگا کر گلاس اٹھا کر آ گئے، احمد حسن رانا نے گاڑی میں بیٹھ کر انٹرویو دیا بولے گھر میں بھی کوئی نہیں سنتا، سڑکوں پر گھوم رہا ہوں، بیوی بھی ناراض ہے، اس موقع پر انہوں نے بیگم کے لئے گانا سنانے کی فرمائش بھی کر دی، کاشف عباسی کو انٹرویو کے دوران رانا شمیم کے بیٹے گلاس سے چسکیاں بھی لیتے رہے، انہوں نے کاشف عباسی سے کہا کہ آپ میری بیگم کو منا سکتے ہیں، جس پر کاشف عباسی نے کہا کہ یہ مشکل کام میں نہیں کر سکتا، جس پر رانا شمیم کے بیٹے نے کہاکہ ایک آدھ منٹ کا گانا سنانا چاہتا ہوں میری بیگم مان جائے گی۔ غرض رانا شمیم کے بیٹے لاابالی انداز میں ساتھ ساتھ شربت بھی پیتے رہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…