پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق صدر آصف علی زرداری کومصافحہ کرنے کے لئے ہاتھ آگے کیا، جس کے جواب میں آصف علی زرداری نے ہاتھ ملانا مناسب نہ سمجھا اور سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنی نشست پر بیٹھ گئے،آصف زرداری کے اس عمل پر سوشل میڈیا پر لیگی رہنما کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایک صارف نے کہا کہ آصف زرداری نے ان کو اوقات یاد دلا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…