جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اس معاملے کو جہاد کی طرح دیکھ رہے ہیں، بیان حلفی سچا ثابت ہوگیا تو آج بھی حکومت چلی جائے گی، رانا شمیم کے بیٹے کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس رانا شمیم کے صاحبزادے احمد احسن رانا نے سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف ہتک عزت دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کردیا، 26 نومبر کو ہم دبنگ انداز سے عدالت میں پیش ہو کر

اپنا جواب جمع کرائیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا شمیم کے صاحبزادے احمد احسن رانا نے کہا کہ والد کے بیان حلفی کے حوالے سے گفتگو کرنے والوں کے خلاف ہتک عزت دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پہلا ہتک عزت دعویٰ سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف دائر کیا جائے گا، جس کا نوٹس انہیں پیر یا منگل کے روز مل جائے گا۔والد دو سال پہلے بھی بیان حلفی دے سکتے تھے، اگر وہ ایسا کرتے تو تحریک انصاف اقتدار میں نہیں آسکتی تھی، بیان حلفی سچا ثابت ہوگیا تو آج بھی حکومت چلی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ ’راناشمیم اپنے بیان پر قائم ہیں اور وہ اس معاملے کو جہاد کی طرح دیکھ رہے ہیں، میں اپنے والد کا ساتھ دوں گا اور 26 نومبر کو ہم دبنگ انداز سے عدالت میں پیش ہوں کر اپنا جواب جمع کرائیں گے۔لندن میں نوازشریف اور رانا شمیم کی ملاقات کے سوال کا جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ ملاقات ہونے یا نہ ہونے کی صورت میں بیانِ حلفی پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…