ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دیدی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی والدہ نے کینسر کو شکست دے دی۔باکسر عامر خان نے گزشتہ روز اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

خصوصی اسٹوری شیئر کی۔عامر خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو ایک بڑی خوشخبری دی۔انسٹاگرام اسٹوری میں عامر خان نے کہا کہ اپنی ماں کو تندرست دیکھ کر بہت اچھا لگا یہ دیکھنا حیرت انگیز ہے کہ وہ کینسر کو شکست دے کر اب اچھا محسوس کر رہی ہیں۔واضح رہے کہ رواں سال جنوری میں باکسر عامر خان نے بتایا تھا کہ اْن کی والدہ میں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اْنہوں نے کہا تھا کہ ’ڈاکٹرز کے مطابق میری والدہ اس وقت کینسر کے چوتھے اسٹیج پر ہیں۔باکسر عامر خان نے بتایا تھا کہ اْن کی والدہ خود کو بہتر اور مضبوط محسوس کر رہی ہیں۔اْنہوں نے اپنے مداحوں سے دْعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ براہِ کرم میری والدہ کو اپنی دْعاؤں میں یاد رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…