ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا، کئی اعزازات اپنے نام کرلئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے لیے سال 2021 انتہائی شاندار رہا انہوں نے رواں سال اپنی بہترین کارکردگی سے متعدد اعزازات اپنے نام کرلیے ہیں۔محمد رضوان نے سال 2021 میں اب تک 86.08 کی اوسط سے 1ہزار 33 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے ہیں جو کہ ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ہیں، وہ ایک کیلنڈر ایئر میں ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بھی ہیں۔رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانیکا اعزاز انگلش بلے باز جو روٹ نے حاصل کیا ہے، انہوں نے 66.33 کی اوسط سے 1455 رنز بنائے ہیں۔ون ڈے کرکٹ میں رواں سال سب سے زیادہ رنز آئرش بلے باز پال اسٹرلنگ نے بنائے ہیں، جنہوں نے 54.23 کی اوسط سے 705 رنز بنائے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…