پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

شاداب خان کی ہم شکل خاتون کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہونے لگے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی ہم شکل خاتون کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہونے لگے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان اور میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں بیٹھی ایک خاتون کی تصویر کا کولاج خوب وائرل ہو رہا ہے۔اس وائرل ہوتے کولاج کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شاداب خان اور اس خاتون میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے۔خاص کر شاداب خان اور اس خاتون کا ہنسنے

کا انداز اور آنکھوں کا حصہ کافی ملتا جلتا ہے۔ٹوئٹر صارفین شاداب خان کی ہم شکل خاتون کو دیکھ کر کافی حیرت زدہ ہیں اور اس سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کر تے رہے۔ اس کولاج کو شیئر کرتے ہوئے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ میں اسے کیسے نہ دیکھوں جبکہ تحریم نامی صارف نے شاداب کی ہمشکل خاتون کو ‘شاداب شبانہ’ کا نام دے دیا ہے۔ایک صارف نے دونوں کی انتہائی مماثلت کو دیکھتے ہوئے دونوں کو دھنیہ پودینہ قرار دیا ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…