پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی فائلز، سمارٹ کارڈز اورنمبرپلیٹس کی ڈلیوری کا نظام رک گیا۔ ڈلیوری بہترنہ ہونے کی وجہ سیکورئیرکمپنی کیساتھ معاہدے کی تجدید کی بجائے پوسٹ ا?فس کے ساتھ ڈلیوری کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز حکام کا کہنا ہے

کہ پرائیویٹ کورئیر کمپنی کا ڈلیوری ریٹ صرف 60 فیصد ہونے کی وجہ سے معاہدے پوسٹ ا?فس کے ساتھ کیا جارہا ہے۔ کورئیر کمپنی کارڈز اور نمبر پلیٹس کی ڈلیوری میں خاطر خواہ نتائج نہیں دے رہی تھی۔ پوسٹ ا?فس کو 2 ہزار کارڈز اورپلیٹس دے کرچیک کیا گیا، ڈلیوری ریٹ 90 فیصد تک رہا جبکہ پوسٹ ا?فس کے ڈلیوری چارجزبھی کم ہونگے۔ایکسائز حکام کے مطابق پہلے کورئیرکمپنی کارڈز اور پلیٹس اضلاع کو بھجواتی تھی اورپھر اضلاع سے پلیٹس اور کارڈز مالکان کے ایڈریسز پر بھجوایا جاتا تھا۔ اب نظام تبدیل کرکے ڈی جی ا?فس سے ہی مالکان کو کارڈز اورپلیٹس بھجوائی جائیں گی۔محکمہ ایکسائز کا مزید کہنا تھا کہ نئے سسٹم سے کارڈز اور پلیٹس کی فراہمی میں شفافیت ا?ئے گی۔ بروقت ڈلیوری کیلئے مالکان بھی ایڈریسز مکمل لکھوائیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…