اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ حکومت نے کرونا پابندیوں میں نرمی کر دی ،آئوٹ ڈور تقریبا ت میں 1ہزار افراد کی شرکت کی اجازت

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کے باعث عائد کی گئی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے عائد پابندیوں میں نرمی کا محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹیفکیشن 30 نومبر تک نافذ العمل رہے گا۔نوٹیفکیشن میں محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں ہفتے کے 7 دن کاروبار کھلا رکھا جا سکے گا،

تاہم مارکیٹ اور بازار رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق صوبے بھر میں ہونے والی انڈور تقریبات میں اب 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ آوٹ ڈور تقریبات میں 1000 افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔محکمہ داخلہ سندھ کا اپنے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن میں کہنا ہے کہ انڈور اور آوٹ ڈور تقریبات میں ویکسینیٹڈ افراد ہی شرکت کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…