ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والو ں کا سرکاری ہسپتال میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) محکمہ پرائمری ہیلتھ کا ہسپتالوں میں بغیر ویکسی نیشن داخلہ بند کرنے کا فیصلہ پہلے ویکسین پھر داخلہ ہسپتال میں آنے والے بغیر ویکسین کے افراد کو موقع پر ہی ویکسین لگائی جائے گی۔محکمہ پرائمری ہیلتھ کے زیر اہتمام ہسپتال میں داخلہ کیلئے کم از کم ایک خوراک لگی ہونا ضروری قرار محکمہ صحت نے تمام اضلاع

کے سی ای اوز اور ایم ایس صاحبان کو ہدایت کر دی۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کی پہلی خوراک کے تین ہفتے بعد دوسری خوراک کے بغیر بھی داخلہ بند ہو جائے گا، او پی ڈی بلاک میں ویکسین کارڈ چیک کرنے کیلئے ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جو افراد کسی وجہ سے ویکسین نہیں لگوا سکتے ان کو استثنی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…